Aaj TV - Sports

پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ جہاں سب کی توجہ سمیٹنے جا رہا ہے، وہیں اب سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

حال ہی میں نیو یارک کی گورنر کیتھی ہوشل کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر ہیں، ہماری ٹیم فیڈرل اور مقامی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شائقین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

ساتھ ہی گورنر کا خدشات سے متعلق کہنا تھا کہ اس وقت کسی بھی قسم کے خطرے کا امکان ظاہر نہیں کیا جا رہا ہے۔

اے بی سی نیوز کی جانب سے بتانا تھا کہ نیو یارک سٹی میں کرکٹ ٹورنامنٹ اور اس سے متعلقہ ایونٹس  کو انتہا پسند کاروائی کے لیے بہترین موقع تصور کر سکتے ہیں۔

امریکی نیوز چینل کی جانب سے اپنے بلیٹن میں مزید بتانا تھا کہ حالیہ داعش کے حامیوں کی جانب سے کیے جانے والے پروپیگنڈا میں متوقع پاک بھارت میچ کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری، ٹاپ 5 میں کتنے پاکستانی شامل

جبکہ ناساؤ کاؤنٹی پولیس کمشنر پیٹرک رائڈر کی جانب سے کہنا تھا کہ ورلڈکپ کو اپریل میں داعش سے منسلک خطرہ اور پاک بھارت میچ پر مزید مخصوص دھمکیاں موصول ہوئیں۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان ورلڈ کپ کے میچز، جو کشیدہ سیاسی تعلقات کی وجہ سے کئی سالوں سے دوطرفہ سیریز نہیں کھیلے گئے، دنیا میں کھیلوں کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقابلوں میں شمار ہوتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے وارم اپ میچ میں کوچ اور سلیکٹر کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟

نیویارک کی گورنر کا کہنا تھا کہ نیویارک اسٹیٹ پولیس کو ٹورنامنٹ کی نگرانی، اسکریننگ پراسیس، سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں مزید اضافے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

واضح رہے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 یکم سے 29 جون تک 9 اسٹیڈئیمز میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 6 میچز ویسٹ انڈیز اور 3 میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے۔