Aaj TV - Pakistan

وفاقی دارالحکومت میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی
وفاقی دارالحکومت   میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےاہم پیشرفت سامنے آگئی ۔ سی ڈی اےنےکثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی کردی۔

سی ڈی اےکی کمرشل پلاٹوں کیلئےفلوایریاریشوبڑھانے کی منظوری دیتے ہوئے کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی کردی۔

فیصلہ کے مطابق   25 فیصد رقم کی ادائیگی پر بلڈنگ پلان کی منظوری دی جائے گی،50  فیصد رقم کی ا دائیگی کی صورت میں پلاٹ کا قبضہ دیا جائے گا۔ پلاٹ کی رقم یکمشت ادا کرنے پر 15 فیصد ریاعت   بھی دی جائے گی ۔

اعلامہ کے مطابق  سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کی صورت میں ریاعت بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ ڈالرز میں ادائیگی کی صورت میں ریاعت 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دی گئی ہے۔

بننے والی عمارتوں کو پائیداری کا سرٹیفکیٹ لینا ہوگا فلور ایریا ریشو بڑھانے کے فیصلے کا اطلاق نئی اور پرانی عمارتوں اور ہاوسنگ سوسائٹیوں کی عمارتوں پر بھی ہوگا، 2007  کے بعد  جبکہ اضافی منزلوں کی تعمیر کی رقم کا تعین سی ڈی اے فنائنس ونگ کرے گا۔