Aaj TV - World

مسقط سے ایک کلو سونا اسمگل کرنے پر بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار
بھارت کی ایک ایئر ہوسٹس کو مسقط سے آنے والے پرواز پر ایک کلو سونا جسم کے ’پرائیویٹ پارٹس‘ میں چھپاکر اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کولکتہ سے تعلق رکھنے والی ایئر ہوسٹس سُربھی خاتون (Surabhi Khatun) ایئر انڈیا ایکسپریس کے لیے کام کرتی ہے۔ 28 مئی کو مسقط سے واپسی پر اُسے جنوبی ریاست کیرالا کے کُنور ایئر پورٹ پر حراست میں لیا گیا۔ اُس کی ’مقعد‘ سے 960 گرام سونا برآمد ہوا۔

ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ سُربھی خاتون پہلے بھی سونا اسمگل کرتی رہی ہے۔ وہ منگل کو مسقط سے آنے والی پرواز کے کیبن کریو کا حصہ تھی۔

ایئر ہوسٹس سے مزید پوچھ گچھ کے لیے اسے میجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے 14 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ اِسی طریقے سے وہ کئی بار سونا اسمگل کرچکی ہے۔