Aaj TV - Pakistan

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ایاز عرف محمد اور احمدی عرف کوچی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور بے قصور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

مارے جانے والے دونوں دہشت گردوں سے گولیاں اور ہتھیار برآمد ہوئے۔

اہلِ علاقہ نے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا۔ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سینٹائزڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔