Aaj TV - Business & Economy

رواں ہفتے کتنی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل ڈیڑھ ماہ کمی کے بعد پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 21.40 فیصد ہوگئی۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق رواں ہفتے 14 اشیاء مہنگی 14 سستی اور 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 6 روپے 63 پیسے مہنگے ہوئے، رواں ہفتے کے دوران پیاز فی کلو 3 روپے 51 پیسے مہنگے ہوئے، ایک ہفتے میں دال ماش 10 روپے 92 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، رواں ہفتے کے دوران کے لیے کیلے فی درجن 2 روپے 57 پیسے مہنگے ہوئے،ایک ہفتے کے دوران تازہ دودھ،آلو سگریٹس بھی مہنگے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے فی درجن 15 روپے 77 پیسے سستے ہو گئے، ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 150 روپے 69 پیسے سستا ہوا، رواں ہفتے آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 34 روپے 33 پیسے سستا ہوا۔

ٹماٹر، انڈے ، آلو، دالیں اور گھی سمیت 13 اشیا مہنگی

رواں ہفتے چینی کی فی کلو قیمت میں 17 پیسے کی کمی آئی،ایک ہفتے میں چکن کی فی کلو قیمت 36 پیسے کم ہوئی،رواں ہفتے دال مونگ ،دال مسور چاول بھی سستے ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں، ایک ہفتے کے دوران مٹن،گھی کوکنگ آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔