Aaj TV - Pakistan

کراچی ایئر پورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر ترکیہ جانے والے 4 مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات کی بنیاد پر ترکیہ جانے والے 4 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آف لوڈ کیے گئے زیر حراست ملزمان مٰں محمد عبداللہ، عامر اقبال، ابو سفیان اور گلفام احمد شامل ہیں۔ ملزم محمد عبداللہ، عامر اقبال اور ابوسفیان فلائٹ نمبر WY324 کے ذریعے وزٹ ویزے پر ترکی جا رہے تھے جبکہ ملزم گلفام احمد براستہ اسپین فلائٹ نمبر QR611  کے ذریعے اندورا (یورپ) جا رہا تھا۔

حکام کے مطابق ملزمان کے پاسپورٹ پر ترکی کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے جبکہ ملزمان کا تعلق سرگودھا، بمبر اور منڈی بہاوالدین سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والے اسپین کا ٹرانزٹ ویزا بھی جعلی نکلا۔

گرفتار ملزمان کو بعد ازاں مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔