Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 خطرناک دہشت گردوں سمیت 44 کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے بتایا کہ مئی کے دوران 794 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، نارووال اور سیالکوٹ میں کی گئیں، اس کے علاوہ خانیوال، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، رحیم یار خان اور بہاولپور میں بھی آپریشنز کیے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران لاہور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ کارروائیوں کے دوران کل 44 کو گرفتار کیا گیا جبکہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ اور 37 ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے۔

کالعدم ٹی ٹی پی کی پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت محمد خان، عبدالرؤف، حبیب اللہ، محمد شہزاد اور حمایت اللہ کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ہونے والوں میں اسامہ، عظیم، طارق خان، تنویر احمد، احسن اور دیگر شامل ہیں۔

کراچی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات، رپورٹ میں اہم انکشافات

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد مختلف مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، مئی میں 2738 کومبنگ آپریشنز کے دوران 673 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، کومبنگ آپریشنز میں 96 ہزار 796 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔