Aaj TV - Pakistan

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیہ میں زیادتی کا ملزم گرفتار
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے 13 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کروا دیا

تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بچی سے زیادتی کی اطلاع موصول ہوئی، متاثرہ کے والد نے بتایا کہ اسکی 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم بچی زیادتی کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کال موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کو موقع پر بھجوایا اور پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے ایف ائی آر درج کروا دی۔  ترجمان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے مطابق خواتین کے مسائل حل کرنے میں 24 گھنٹے مصروفِ عمل ہے۔