Aaj TV - Pakistan

عمران کو جیل سے جلدی باہر آتا نہیں دیکھ رہا، اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں،اعتزاز
سینئر سیاستدان اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان  کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا،  بانی پی ٹی آئی نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن  نے کہا کہ انسان کو نرم مزاج ہونا چاہیے، نرم مزاج نہ ہونا عمران خان  کو نقصان دے رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  ’بات ہر کسی سے کرو لیکن مانو کسی کی بھی نہیں،  اگر یہ بات کرنا چاہیں تو بیک ڈور میں صدر آصف زرداری کے ذریعے کریں‘۔ بانی پی ٹی آئی صدر آصف زرداری سے مل لیں،  میرا خیال ہے صدر ان کیلئے بہت سارے دروازے کھول سکتے ہیں، لیکن عمران خان  کا معاملہ یہ ہے کہ ہم نے چوروں سے نہیں ملنا۔

عمران خان کی پالیسی کی بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن  کا مزید کہنا تھا کہ کسی سے نہ ملنے پر بانی پی ٹی آئی نے کافی سخت پالیسی بنا لی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، یہ پی ٹی آئی کے ججز نہیں ہیں، یا یہ آزاد ججز ہیں یا حکومت کے ججز ہیں‘۔