Aaj TV - Pakistan

کیا شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری ہوسکیں گے ؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیا سائفر کیس میں بری ہوسکتے ہیں ؟ اس حوالے سے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خارجہ  کی اڈیالہ جیل سے رہائی ممکن نہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کرکے انھیں بری کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ  شاہ محمود قریشی کیخلاف لاہور میں درج 9 مئی کے 8 کیسز کی تفتیش جاری ہے۔

اس لئے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ  شاہ محمود قریشی کی رہائی ممکن نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ  پی ٹی آئی وائس چیئرمین  لاہور میں درج 9 مئی کے  کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں،  لاہور پولیس نے سابق وزیر خارجہ پر گرفتاری 25 مئی کو اڈیالہ جیل میں ڈالی تھی۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ  لاہور کی جے آئی ٹی کی پانچ رکنی تفتیشی ٹیم 25مئی کو اڈیالہ جیل گئی تھی، 9 مئی کے 8 کیسز میں گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی کا لاہور کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ بھی منظور ہوا تھا۔