Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی پرجوش نا ہوں، مذاکرات کے سوا راستہ نہیں ہے، فواد چوہدری
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی سے گزارش ہے پرجوش نا ہوں اسٹیبلشمنٹ تحمل کا مظاہرہ کرے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاٹھی گولی سے ملک نہیں چلے گا، بانی پی ٹی آئی کے پاس پاکستان کی عوام کی طاقت ہے، عوام کی طاقت کے اگے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے علاوہ ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں، مارشل لاء  کے مشورے دینے والے پرویز مشرف والی قسط کو ایک دفعہ پڑھ لیں۔