Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد میں بیوٹی پارلر میدان جنگ بن گیا، بیوٹیشن پر تشدد
فیصل آباد کی بٹالہ کالونی میں دو خواتین ثمینہ اور آمنہ نے نامعلوم شخص کے ہمراہ بیوٹی پارلر میں گھس کر بیوٹیشن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں خواتین کو بیوٹیشن پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، متاثرہ خاتون نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ بٹالہ کالونی میں درخواست دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیا

نوشہرہ : پبی اسپتال میں مریض کے علاج میں مجرمانہ غفلت، ڈاکٹر اور نرسز سمیت 5 افراد معطل

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ حملہ آور خواتین دو ماہ پہلے اسی بیوٹی پارلر  میں کام کرتی تھیں اور اسے جسم فروشی کیلئے اکساتی تھیں، انکار کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کپڑے پھاڑے گئے، اور دھمکیاں دیتے ہوئے حملہ آور فرار ہو گئے۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔