Aaj TV - Pakistan

لاہور میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 3 ملزم گرفتار، مقدمہ درج
لاہور پولیس نے طالبات کو ہراساں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تینوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

طالبات ایک ٹیوشن اکیڈمی سے پڑھنے کے بعد گاڑی میں گھر واپس جارہی تھیں کہ چند اوباش لڑکوں نے موٹر سائیکل پر اُن کا پیچھا کیا۔ ان لڑکوں نے طالبات پر ہوٹنگ کی جس پر وہ خوفزدہ ہوگئیں۔

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بروقت کارروائی کی اور تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار

کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا