Aaj TV - Pakistan

کشمیر سپریم لیگ کی تیاریاں، شاہد آفریدی برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے
کرکٹ کے جنون نے آزاد کشمیر کے باشندوں کو جکڑلیا۔ آزاد کشمیر میں کرکٹ کی دنیا کا بڑا مسئلہ سجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے۔ 18 ستمبر سے شروع ہونے والی کشمیر سپریم لیگ میں قومی کرکٹرز حصہ لیں گے۔

کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود خان نے سابق کپتان معین خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کے ایس ایل کے شیڈول کا اعلان کیا۔ 30  ستمبر تک ’لیگ فار پیس‘ کے بینر تلے ایونٹ کے میچ مظفرآباد  اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں کشمیر میں ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہی جو تھوڑی توجہ، تربیت اور محنت و مشق سے ابھر کر سامنے آسکتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کا امیج دنیا بھر میں بلند ہو۔

کشمیر سپریم لیگ کی افتتاحی قریب پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ 6 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔