Aaj TV - Pakistan

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

اسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے آزاد امیدوار علی بخاری نے آرڈیننس چیلنج کیا۔ علی بخاری نے وکیل قمر عنایت راجہ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کو آئین پاکستان کے برخلاف قرار دیے جانے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں سیکٹری قانون، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، علی بخاری نے درخواست میں اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کے خلاف الیکشن کمیشن کا 4 جون کا آرڈر بھی چیلنج کرتے ہوئے  الیکشن کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔

یہ بھی پڑھیں :

بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کا آرڈیننس منظور