Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈکپ : بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے قابو کرلیا
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے قابو کرلیا، بولرز اور بلے بازوں کی عمدہ پرفارمنس کے ذریعے بھارت نے ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

گروپ اے کا یہ میچ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی میدان میں کھیلا گیا۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انڈین بولرز نے عمدہ گیند بازی کرکے کپتان کا فیصلہ درست ثابت کیا۔

بھارتی بولرز کے سامنے آئرلینڈ کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اورپوری ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :

پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟ اہم خبر آگئی

امریکا میں مداحوں کو ’ملنے کی دعوت‘، 25 ڈالر ہوٹل فیس پر کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں آگئی

گیرتھ ڈیلنی، آئرلینڈ کی جانب سے  26 رنز بناکر نمایاں رہے، جوشوا لٹل نے 14 اور کرٹس کمفر نے 12 رنز کی اننگ کھیلی۔

انڈین بولرز میں ہاردک پانڈیا 3 وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب گیند باز رہے جب کہ  بمراہ اور  ارشدیپ سنگ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بھارت نے 97 رنز کا ہدف روہیت شرما کے 52 رنز اور رشبھ پنت کے 36 رنز کی بدولت باآسانی حاصل کرلیا۔

ٹیم انڈیا نے 12.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف باآسانی حاصل کرکے میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔