Aaj TV - Pakistan

ہائی وولٹیج تار کیبل سے ٹکرا گئی، گھر میں لگے ایل سی ڈی میں کرنٹ، 7 سالہ بچہ جاں بحق
لاہور میں ٹی وی کیبل میں کرنٹ آنے کے باعث سات سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ ہائی وولٹیج بجلی کی تار کیبل کی تار سے ٹکرانے سے گھر میں لگی ایل سی ڈی میں کرنٹ آ گیا تھا۔

لاہور میں جلو کے علاقے میں کرنٹ لگنے 7 سالہ بچہ ہلاک ہو گیا۔ لواحقین کے مطابق 11 ہزار واٹ کی بجلی کی تار کیبل کی تار سے لگ گئی، جس کے باعث گھر میں موجود ایل سی ڈی سے 7 سالہ عبدالہادی کو کرنٹ کا جھٹکا لگا۔

کراچی کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق

بچے کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ بچے کے والد میاں بلاول نے وزیراعلیٰ پنجاب سے واپڈا حکام کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم مہنگے بل، لوڈ شیڈنگ برداشت کرتے ہیں اور اب ہماری جان بھی محفوظ نہیں، واپڈا حکام اور کیبل آپریٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔۔