Aaj TV - Pakistan

کراچی: پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا
کراچی  میں شریف آباد پولیس نے الکرم اسکوائر سے کتے کے قاتل کو گرفتار کرلیا، کتے کا مبینہ قاتل قاسم الکرم اسکوائر میں صفائی کا کام کرتا ہے جس نے آوارہ کتے کو پارکنگ ایریا سے نیچے پھینک دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کیس میں مزید دو افراد اسد اور طلعت کی تلاش ہے، اسد اور طلعت نے کتے کو مارنے میں سہولت کاری کی۔

پولیس کے مطابق اینیمل ریسکیو والے الکرم اسکوائر پہنچے اور انہوں نے ہی قاسم کو گرفتارکروایا۔

اہل محلہ نے قاسم کو بچانے کی کوشش کی تو اینیمل ریسکیو والوں نے مئیر کراچی کی دھمکی دی۔

اہل محلہ کا کہنا ہے کہ آوارہ کتا تین سے چار بچوں کو کاٹ چکا ہے۔