Aaj TV - Pakistan

مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلیں گی
نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ مری  ڈویلپمنٹ پراجیکٹس او رماسٹر پلان پر بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال   کیا جائے۔

اجلاس میں دنیا کی بہترین اسٹریٹ کے ماڈل پر مری اسٹریٹ قائم کرنے پر غور کیا گیا۔ نواز شریف نے مری میں جدید ترین اسمارٹ ٹرام چلانے پراتفاق کیا اور 15روز میں پلان پیش کرنےکی ہدایت کی۔

نواز شریف نے مری  ٹریفک منیجمنٹ کے پلان کی منظوری دیتے ہوئے ملٹی اسٹوری پارکنگ پلازہ کا نیا ڈیزائن تیار کرنے کا حکم  دیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ پلازہ میں 1500سےزائد گاڑیوں کی گنجائش ہوگی پارکنگ پلازہ سے سیاح جدید ٹرام پر مری تک آجا سکیں گے  مری کے داخلی راستوں پر ڈیجٹل کاوئنٹنگ کیمرے کی تنصیب کے لئے 15 دن کی مدت مقرر کی جائے گی

اجلاس میں مری ٹریفک منیجمنٹ کے پلان کی منظوری دی گئی جبکہ مری کیبل کار سروس مرمت کے بعد بحالی فٹنس سرٹیفکیٹ سے مشروط کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے ساملی ٹی بی سینی ٹوریم کی اپ گریڈ یشن پراجیکٹ کی جلد تکمیل کی ہدایت کی جبکہ اسپیشل افراد کے لیے مخصوص ٹائلٹ اور کڈز ریسٹ بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ انہوں نے مال روڈ پر اسپیشل افراد اور بزرگوں کے لیے وہیل چیئر سینٹر قائم کرنے کا حکم بھی دیا۔

اجلاس میں انٹرٹینمنٹ پارک اور گلمپنگ پوڈویلج کی تجاویز پر غور کیا گیا  بریفننگ کے  دوران بتایا گیا کہ مری کی بارہ روڈز کی تعمیر و توسیع 90فیصد سے زائد  میں مکمل کرلی گئی  ہے ۔ تجاوزات کے خاتمے اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن سے آگاہ کیا گیا۔ تجاوزات کے خاتمے کی مہم کے دوران زخمی اہلکاروں کی مالی امداد کی اصولی منظوری دی گئی، مری اور گرد ونواح میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے موجودہ سسٹم اور دریائے جہلم سے واٹر سپلائی اسکیم پر بریفنگ بھی دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری رہے گی، سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

اس موقعے پر نواز شریف نے کہا کہ موٹر وے ہم نے بنائیں ،دوسرے روکتے رہے لیکن ماضی میں موٹر وے کو تباہ کردیا گیا، قومی اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ پراجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم کی جائیں، کورین کمپنی کی بنی سڑک 10سال خراب نہیں ہوئی۔