Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکستوں کے بعد قومی کرکٹرز کی تنخواہیں موضوع بحث بن گئیں
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہیں موضوع بحث بن گئی جبکہ کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ تںخواہ ملتی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ کنٹریکٹس کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ میں 202 فیصد جبکہ کیٹگری بی کے کرکٹرز کے لیے 144 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ کیٹگری سی اور ڈی کے لیے 135 اور 127 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار

پی سی بی کی جانب سے گزشتہ سال ستمبر میں قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس کا اعلان کیا گیا تھا، قومی کرکٹرز کو کارکردگی کے لحاظ سے اے، بی، سی اور ڈی کیٹگری دی گئی تھی۔

پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق اے کیٹگری میں بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا تھا۔ اے کیٹگری میں موجود تینوں کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 45 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

بی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ 30 لاکھ روپے تک معاوضہ دیا جارہا ہے۔ بی کیٹگری میں شاداب خان، فخر زمان، حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

سی اور ڈی کیٹگری کھلاڑی ساڑھے 7 سے 15 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں۔ سی کیٹگری میں عماد وسیم جبکہ ڈی کیٹگری میں افتخار احمد، حسن علی اور صائم ایوب شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اس کے علاوہ تینوں فارمیٹ کے مطابق مقررہ میچ فیس اور میچ ایوارڈز بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حصے میں آتے ہیں۔

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر شائقین مایوس، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دوسری جانب ویسٹ انڈیز اور امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی تنخواہیں موضوع بحث بن گئی۔