Aaj TV - Pakistan

عیدالاضحیٰ : چاند نظر آنے سے پہلے اور بعد میں کون سے ضروری کام کرنے چاہئیں ؟
قربانی کرنے والے شخص کے لیے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر قربانی کا جانور ذبح ہونے تک ناخن اور بال وغیرہ نہ کاٹنا مستحب ہے۔

اس کے علاوہ قربانی کیلئے خریداری سے قبل جانور کو خوب اچھی طرح دیکھیں، خصوصا ان چیزوں کا ضرور لحاظ رکھیں۔ کہ گائے کی عمر دو سال سے کم نہ ہو، اونٹ کی پانچ سال سے اور بکری/ بکرا کی عمر ایک سال سے کم  نہ ہو۔ دنبہ بھیڑ چھ 6 ماہ یا اس سے زیادہ کا ہو لیکن دیکھنے میں سال والے کے برابر معلوم ہوتا ہو تو قربانی ہوجائے گی۔ گائے، اُونٹ اور بکری میں یہ مسئلہ نہیں۔ ان کی عمر پوری ہونا ضروری ہے۔

ایسا جانور جو چارہ نہ کھا سکتا ہو یا چل ہی نہ سکتا ہو، کی قربانی درست نہیں جب کہ  جنگلی نسل کے جانور کی قربانی درست نہیں۔

قربانی کے جانور کی خوب خدمت کی جائے، اسے کسی قسم کی ایذا نہ دی جائے جب کہ  ایسی جگہ باندھیں جہاں آنے جانے والوں کو تکلیف نہ ہو۔

اسی طرح قربانی کے جانور پر سواری کریں، اور نہ ہی اس کا دودھ خود پییں! اگر دودھ نکال لیا تو اسے صدقہ کردیں! اس کی قیمت غریب کو صدقہ کر دی تو خود پینا جائز ہے۔ اس کے علاوہ قربانی سے متعلق دیگر مسائل کی رہنمائی کے لئے علماء کرام سے رجوع کیا جائے۔