Aaj TV - Pakistan

سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے
سندھ اسمبلی میں امن وامان کی مسئلے پر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے آگئی۔ وقفہ سوالات کے دوران ایم کیو ایم ارکان نے شور شرابہ کیا۔ ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی نے کہا کہ امن و امان ہمارے لئے اہم مسئلہ ہے، ستر جانوں کا ضیاع وقفہ سوالات سے اہم ہے۔ جواب میں وزیراعلی مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا رویہ مناسب نہیں۔

کراچی میں امن وامان اور اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر  سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بھرمار کی۔

ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی بلقیس مختار کا کہنا تھا کہ رحمان ڈکیٹ اورعزیر بلوچ لوگوں کے سروں کے ساتھ فٹبال کھیلتے تھے، امن کمیٹی کہاں ہے ؟

جواب میں وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ اجمل پہاڑی معصوم شہریوں کا قاتل تھا، جب کہ اپوزیش لیڈرعلی خورشیدی نے کہا کہ اسمبلی فلور پر بھی بات نہیں کرنے دی جارہی۔

ایم کیوایم ارکان نے کارروائی کا واک آؤٹ کیا۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر کے رویئے کوغیرمناسب قرار دیا۔