Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی اونچی اڑان، دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو روند دیا
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 17 واں میچ ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا، جہاں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیاکی اننگز

آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوور میں7 وکٹ پر 201 رنز بنائے۔ ڈیوڈ وارنر نے 39، مچل مارش نے 35 اور ٹریوس ہیڈ نے 34 رنز  بنائے۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ان کے علاہ مارکوس اسٹوئنس 30 اور گلین میکسویل نے 28 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی جانب سے معین علی، جوفرا آرچر ، عادل رشید  اور لیام لیونگسٹن نے ایک ایک جب کہ کرس جارڈن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

انگلینڈ کی اننگز

آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم نے آغاز تو اچھا کیا لیکن پھر اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم تیز رنز نہ بناسکی۔

7 اوورز میں 73 رنز کے شاندار آغاز کے بعد اوپنر فل سالٹ 37 اور پھر کپتان جوز بٹلر 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔اس کے علاوہ ول جیک 10، جونی بیئر اسٹو 7، معین علی 25 اور لیونگ اسٹن 15 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

ہیری بروک 12 گیندوں پر 15 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ہیزل ووڈ اور اسٹوئنس کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست

انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد گروپ بی میں آسٹریلیا کی ٹیم 2 میچز کھیل کر دونوں میں کامیابی کے ساتھ 4 پوائنٹس لیکر پہلے نمبر پر آگئی جبکہ انگلینڈ بدستور ایک پوائنٹ کے ساتھ تیسرے سے چوتھی پوزیشن پر چلا گیا۔

امریکا میں شاہین شاہ کو بھارتی مداحوں نے گھیر لیا، ’بھارت کے خلاف اچھی باؤلنگ مت کرنا‘

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے اپنے افتتاحی میچ میں عمان کو 39 رنز سے شکست دی تھی، جبکہ انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا اس لیے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔

آسٹریلیا کا اسکواڈ

آسٹریلوی اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر،  ٹریوس ہیڈ،  مچل مارش (کپتان)،  گلین میکسویل،  مارکس اسٹونیس،  میٹ ویڈ (وکٹ کیپر)،  ٹم ڈیوڈ،  پیٹ کمنز، مچل اسٹارک،  ایڈم زمپا اور جوش ہیزل ووڈ شامل تھے۔

انگلینڈ کا اسکواڈ

انگلینڈ کے اسکواڈ میں فل سالٹ، جوز بٹلر (کپتان اور وکٹ کیپر)، ول جیکس، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، لیام لیونگسٹون، معین علی، کرس جارڈن، جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ شامل تھے۔