Aaj TV - Sports

کیا ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاک بھارت میچ دیکھنے آئیں گے؟
نیویارک میں ٹی 20 ورلڈ کپ کےدوران پاک بھارت میچ آج ہونے جا رہا ہے، تاہم اس میچ کے دوران سابق امریکی صدر کی آمد بھی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی میچ دیکھنے آ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منتظمین نے ڈونلڈٹرمپ کو پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کی دعوت دی تھی۔

جبکہ ڈونلڈٹرمپ نے پاک بھارت میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔

دوسری جانب ناساؤکرکٹ اسٹیڈیم میں صدارتی سیکیورٹی کےاحکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ  کی اسٹیڈیم میں ممکنہ آمد پر انہیں خصوصی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

واضح رہے ان دنوں سابق امریکی صدر نیوز یارک اسپورٹس سین میں کافی متحرک ہیں، وہ رسیلنگ سمیت ایم ایم اے کے مقابلوں میں بھی دلچسپی کان اظہار کر رہے ہیں، اس حوالے سے میڈیا کی جانب سے انہیں خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

سابق امریکی صدر اس سے قبل عدالت کی جانب سے اپنے خلاف سزا ملنے پر بھی عالمی توجہ حاصل کر چکے ہیں، جبکہ انہیں 12 جولائی کو سزا سنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔