Aaj TV - Pakistan

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی
کراچی  کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں دن دیہاڑے شہریوں سے واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پرآگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں شہری سے ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے لوٹ مار نے جہاں شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا وہیں سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان  نے سڑک پر کھڑے شہریوں سے اسلحہ کے زور پر واردات کی۔

جبکہ واردات کے دوران ایک ملزم شہری پر اسلحہ سے تشدد کرتا رہا۔ تشددکےدوران شہری کےسرسےخون نکلنےلگا، جبکہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔