Aaj TV - Sports

بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے، پاکستان ہیڈ کوچ گیری کرسٹن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ ایک بڑا مقابلہ ہے۔ ہماری ٹیم بھارت کے خلاف میچ میں کم بیک کرے گی۔

پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے گیری کرسٹن نے کہا کہ پچھلی شکست کو بھلا کر میچ میں فوکس کرنا ہوگا، ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال تیزی سے تبدیل ہوتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  ہمیں فیصلہ سازی میں پھرتی لانا ہوگی، ہمیں کنڈیشنز کے مطابق اپنا بہتر کھیل پیش کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، عماد وسیم بھارت کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں گے۔