Aaj TV - Pakistan - Education

سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک اور انٹر ٹیک تعلیم لا رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب
پنجاب کے وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک ٹیک اور انٹر ٹیک تعلیم لے کر آرہے، تاکہ طلبا و طالبات کو ٹیکنالوجی پڑھائی جاسکے۔

لودھراں میں  میڈیا سے گفتگو میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ گزشتہ تین سال میں آئی ٹی ایکسپورٹ ایک ارب سے تین ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے، آئی ٹی سٹی میں دنیا کے کئی ٹاپ ادارے پاکستان آرہے ہیں، اپنے نوجوانوں کو اسکلز دینا چاہتے ہیں تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرسکیں۔

ڈیجیٹل تعلیم: سندھ حکومت و مائیکرو سافٹ نے معاہدہ کرلیا

ان کا کہنا تھا کہ  پنجاب کے 8 اضلاع ایسے ہیں جہاں یونیورسٹیاں نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ کی پہلی ترجیح ہے کہ ان 8 اضلاع میں یونیورسٹی کا فعال کیمپس ہونا چاہیے۔

ملالہ یوسف زئی کی اداکاری پر شدید تنقید

انھوں نے کہا کہ  گوگل کی ٹیم جلد ہی پاکستان آرہی ہے اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کرے گی، ہمارے نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ بین الاقوامی سرٹیفیکیشن ہے، گوگل تین لاکھ طلبا و طالبات کو سرٹیفائیڈ کررہا ہے، ٹیچرز اور طلبا و طالبات کو گوگل سے سرٹیفائیڈ کروائیں گے۔