Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار
بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کا سپر 8 مرحلے تک پہنچنے کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا۔

مسلسل 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سُپر ایٹ مرحلے میں رسائی دوسری ٹیمز پر منحصر ہے، پاکستان کو رسائی کے لیے بقیہ دونوں میچز جیتنا اور امریکا کا دونوں میچ ہارنا لازمی ہیں۔

پاکستان کو اگلے 2 میچز کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف کھیلنا ہیں جبکہ امریکا کو انڈیا اور آئرلینڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ : بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست

امریکا اگر ایک اور میچ جیت گیا تو وہ سُپر ایٹ کے لیے کوالیفائی کرلے گا، امریکا کے خلاف آئرلینڈ اور بھارت کی فتح کی صورت میں پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ہونے والا میچ ناک آؤٹ ہوگا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بیٹرز کی لاپروائی ، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو جیتا ہوا میچ ہروا دیا۔

پاکستانی بیٹرز بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے ۔ فخر زمان ، شاداب خان ، عماد وسیم کو جب سنگلز بنانے تھے اس وقت لمبی ہٹ لگانے کی کوششں کرتے رہے اور جب ہٹ لگانی تھیں تو سنگلز بنائے۔

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی

بھارت نے میچ 6 رنز سے جیت کر پاکستان کی سپر ایٹ تک رسائی تقریباً ناممکن بنا دی، اگر امریکا نے آئرلینڈ کو ہرا دیا تو پاکستان کیلئے ورلڈ کپ کا سفر ختم سکتا ہے۔