Aaj TV - Pakistan

کراچی کی سڑکوں اور پلوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی قرارداد منظور
کراچی کی سڑکوں اور پلوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس کی وصولی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ایم سی اجلاس میں کہا کہ ڈینسو ہال کو کے ایم سی نے کنٹرول میں لے لیا ہے، ماضی میں اس کا کنٹرول کسی کو دیدیا گیا تھا، 14 اگست تک ڈینسو ہال پر بننے والے میوزیم کا کام مکمل ہو جائے گا۔

جماعت اسلامی کے  سید الدین ایڈووکیٹ بولے اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش نہ کی جائے، اچانک یہاں آنے کے بعد ہمیں ایجنڈا تھما دیا گیا، کراچی کی تمام سڑکوں اور پل پر چلنے والی گاڑیوں سے کس طرح ٹیکس وصول کیا جائے گا؟ میئر صاحب سارا ایجنڈا پڑھے بغیر آپ کیسے کہتے ہیں منظوری لی جائے؟ میئر صاحب آپ نے ڈینسو ہال میں میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

پی ٹی آئی  پارلیمانی لیڈر مبشر احمد  نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب صاحب ہماری بات سنیں، میونسپل کمشنر کی طرف سے ہمیں ایک لیٹر بھیجا گیا ہے، ہم تو یہی چاہتے ہیں کورٹ نے جو ڈائریکشن دی ہے اس پر عملدرآمد ہو، ہمارے پاس ہاؤس میں احتجاج کرنے کا کوئی آپشن نہیں، ڈپٹی میئر نے کے الیکٹرک کے رویے کی مذمت کی ہے۔

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور

دوران اجلاس باغ ابن قاسم میں میوزم بنانے سے متعلق قرار پیش کی گئی۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہمارے بچوں کو نہیں پتہ پاکستان کا ثقافتی ورثہ کیا ہے، گلگت میں خوبصورت وادیاں ہیں، دبئی کے ایکسپو میں واضح ہوا کہ پاکستان کا منفی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، ٹارگٹ ہمارا یہ ہے زمین کی ملکیت کے ایم سی کی رہے گا، ثقافتی ورثے کو ہم اجاگر کریں گے، یہ تجویز ہماری طرف سے آئی ہے۔

جماعت اسلامی کے قاضی صدر الدین نے کہا کہ بشیر صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے، بلکل میں چاہتا ہوں یہ میوزیم بننا چاہئے، باغ ابن قاسم کا سنگ بنیاد 2001 میں رکھا گیا تھا، سابق گورنر سندھ بہت مشہور ہیں دنیا بھر میں انہوں نے پورے باغ ابن قاسم کو ایڈاپٹ کرنے کی بات کی تھی، نجمی کو شاید معلوم ہو وہاں کسی نے کچھ تعمیراتی کام بھی کروانے کی کوشش کی، مشرف صاحب نے نعمت اللہ خان سے پوچھا باغ ابن قاسم کا کیا معاملہ ہے، نعمت اللہ خان کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے کہا اصول پر مبنی فیصلہ کریں۔

آئی ٹی کے بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ: نوجوانوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے

انہوں نے کہا کہ کچھ اراکین کے ساتھ میں کل باغ ابن قاسم گیا تھا، باغ ابن قاسم کسی کو نہیں دیا جا رہا، یہ کے ایم سی کی ملکیت تھی ہے اور رہے گی۔

اس دوران باغ ابن قاسم میں میوزم بنانے کی قرارداد پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔

کراچی کی سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس لینے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی۔