Aaj TV - World

ریتی سے بھرا ٹرک جھونپٹری پر الٹنے سے ایک خاندان کے 8 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہردوئی میں ریتی سے بھرا ٹرک جھونپڑی پر الٹنے سے ایک خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

ٹرک کانپور سے آرہا تھا اور ہردوئی پہنچنے پر رفتار زیادہ ہونے کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول میں نہ رہا۔ ایک موڑ پر ٹرک ایک جھونپڑی پر الٹ گیا اور اس میں موجود آٹھ افراد ٹرک اور ریتی تلے دب کر دم توڑ گئے۔

اُناؤ کے نزدیک چُنگی نمبر دو پر یہ سانحہ بدھ کو علی الصباح رونما ہوا۔ پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ٹرک کو ہٹایا اور لاشیں نکالیں۔ تین افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔