Aaj TV - Pakistan

الیکشن دھاندلی الزامات : لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم
عام انتخابات 2024 میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیےلاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم کردیے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لئے 8 الیکشن ٹریبونلز قائم کیے۔

الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ٹریبیونل کو کام کرنے سے روک دیا

سلمان اکرم راجہ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والا آرڈیننس چیلنج کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ کی لاہور میں موجود پرنسپل سیٹ پر جسٹس شاہد کریم ، جسٹس چوہدری اقبال ، جسٹس انوار حسین اور جسٹس سلطان تنویر احمد الیکشن سے متعلق کیسز کی سماعت کریں گے۔

لاہورہائی کورٹ کے بہالپور بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ ، ملتان بینچ میں جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس راحیل کامران شیخ  جبکہ راولپنڈی بینچ میں جسٹس مرزا وقاص رؤف الیکشن سے متعلق کیسز کی سماعت کریں گے۔