Aaj TV - Pakistan

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، وزیر دفاع اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ ترکیہ کے دوران میزبان ملک کے وزیر دفاع، کمانڈر جنرل اسٹاف، ترکیہ لینڈ فورسز کے کمانڈر، نیول کمانڈر اور ائیر فورس کے کمانڈرز سے ملاقاتیں کی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ترک ایس ایس بی کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون بشمول سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقاتوں میں عسکری قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا کو شاندار خدمات کے اعتراف میں لیجن آف میرٹ کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔