Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کیسے پہنچ سکتا ہے؟
ویسٹ اور امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی رسائی کیسے ممکن ہے؟

گزشتہ روز نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے امریکا کو ہرا کر پاکستان کی ایک مشکل تو حل کردی  تاہم  اب جمعے کو آئرلینڈ کو بھی امریکا کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔

اس کے ساتھ پاکستان کو اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو ہرانا ہوگا، تب ہی پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔

اگر پاکستان یا امریکا کا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کے لیے ورلڈ کپ پہلے ہی مرحلے میں ختم ہوجائے گا اور بھارت کے ساتھ ساتھ امریکا بھی سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلے گا۔

پاکستان نے اس ورلڈ کپ میں 3 میچز کھیلے ہیں جس میں صرف کینیڈا کے خلاف  کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان کے لیے سپر ایٹ کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔

گروپ اے کی ٹیموں کے درج ذیل نتائج ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کی کوالیفائی کو یقینی بنائیں گے۔

جون 14: امریکا بمقابلہ آئرلینڈ۔۔۔ پاکستان کو آئرلینڈ کی جیت درکار

جون 15: کینیڈا بمقابلہ بھارت۔۔۔ پاکستان کو بھارت کی جیت درکار

جون 16: آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان۔۔۔ پاکستان کو جیت درکار

اگر مذکورہ بالا تمام میچوں کے وہی نتائج آتے ہیں جو درج ہیں تو پاکستان کے چار میچوں میں 4 پوائنٹس ہوں گے، بھارت کے پاس 8 اور امریکا اور پاکستان کے برابر پوائنٹس ہوں گے۔

گروپ مرحلے کے کھیلوں کے اختتام پر کینیڈا اور آئرلینڈ کے 2،2 پوائنٹس ہوں گے۔

اس کے باوجود پاکستان کو آئرلینڈ کے خلاف اپنے نیٹ رن ریٹ کو بہتر بنانے کے لیے بڑے مارجن سے جیت حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی کیونکہ اس کے اور امریکا کے پوائنٹس  برابر ہوں گے لہٰذا نیٹ رن ریٹ کام آئے گا۔

مزید یہ کہ گرین شرٹس اور پاکستانی شائقین کو امید کرنی چاہیے کہ امریکا اور آئرلینڈ کے میچ میں امریکا نہ جیتے اور نہ ہی یہ میچ بارش کی نذر ہو ورنہ مشکل پاکستان کے لیے ہوگی۔