Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مؤخر
وزیراعظم شہباز شریف نے آج قوم سے خطاب مؤخر کردیا، تاہم وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی کے پہلے 100 دن مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان تھا۔

تاہم اب اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم کا قوم سے آج ہونے والا خطاب مؤخر کردیا گیا ہے تاہم شہباز شریف کے کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم حکومت کی 100دن کی کارگردگی پر اظہارخیال کریں گے اور بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم معاشی اور  سفارتی محاذ پر کامیابیوں پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے جبکہ وہ مستقبل کے لیے میگا پراجیکٹس کا روڈ میپ بھی دیں گے۔