Aaj TV - Videos - Recap

جانور ڈراپ کیجئے اور عید تک ہو جائیں بے فکر
گاڑیوں کی پارکنگ تو آپ نے سنی ہی ہوگی لیکن اب پشاورمیں “وچھا پارکنگ “ متعارف کروادی جہاں جانور ڈراپ کیجئے اور عید تک ہو جائیں بے فکر ہو کر۔

وچھا پارکنگ میں گائے، بیل، دنبے اور بکروں کے چارے، پانی اور سائے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ وچھا پارکنگ کے بنائے جانے پر شہری خوش، کہتے ہیں چھوٹے گھروں میں  قربانی کے جانور رکھنے میں مشکلات کا سامنا تھا جسکا اب حل مل گیا ہے ۔

وچھا پارکنگ میں بکرے اور دنبے کا یومیہ 2 سو جبکہ گائے اور بیل کا تین سو سے پانچ سو روپے کرایہ وصول کیا جاتا ہے جبکہ خوراک کے 4 سو الگ سے۔ جس کے عوض رہائش کے ساتھ خوراک فراہم کی جاتی ہے۔