Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں کونسی ہیں؟
ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم اب کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ’ سپر 8 ’ شروع ہونے جا رہا ہے جس میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں امریکا اور بھارت گروپ اے، آسٹریلیا اور انگلینڈ گروب بی،  افغانستان اور ویسٹ انڈیز گروپ سی جبکہ جنوبی افریقا اور بنگلا دیش گروپ ڈی سے پہنچی ہیں۔

سپر8 مرحلے میں 4،4 ٹیموں کے 2 گروپ بنائے گئے ہیں، پہلے گروپ میں بھارت، آسٹریلیا، افغانستان اور بنگلہ دیش شامل ہیں جبکہ دوسرے گروپ میں ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، جنوبی افریقا اور امریکا کی ٹیمیں ہوں گی۔

اگر مگر کی جنگ ختم: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

سب ٹیمیں 3، 3 میچز کھیلیں گی، اس کے بعد دونوں گروپوں میں سے 2، 2 ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

واضح رہے کہ سپر8 مرحلے کے سارے میچز ویسٹ انڈیز میں ہوں گے، یہ مرحلہ 19 جون سے 24 جون تک جارہی رہے گا۔

گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 18 ویں اوور کی آخری گیند پر اس وقت پورا کرلیا جب شاہین شاہ آفریدی نے ڈیلنے کو ایک شاندار چھکا لگایا۔

پاکستان نے ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز کپتان  بابر اعظم نے 32 بنائے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ بھی سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

آئرلینڈ کے خلاف کامیابی بھی پاکستان کے کسی کام نہیں آئی کیونکہ پاکستان پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکا ہے۔