Aaj TV - World

اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے
اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ اور پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کئی مظاہرین زخمی اور 9 کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور الیکشن کا مطالبہ کیا۔

نیتن یاہو کے گھر پہنچنے کے بعد کچھ مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی اور پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو توڑنے کی کوشش کی۔

جس پر پولیس نے انہیں پیچھے دھکیل دیا۔ ایک موقع پر گلی میں الاؤ جل گیا۔ پولیس نے مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔