Aaj TV - Pakistan

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش ’خراب گاڑی‘ سے برآمد
پاکپتن میں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کے لیے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش خراب گاڑی سے بر آمد کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ چک بیدی اور کرائم سین کی ٹیموں نے ضروری شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کے مطابق  ورکشاپ پر کھڑی گاڑی میں دم گُھنٹے سے بچے کی موت واقع ہونے کا شبہ ہے۔

پولیس کے  مطابق شبہ ہے کہ بچہ گاڑی میں بیٹھ گیا بعد میں گاڑی کا گیٹ نہیں کھل سکا، 8 سالہ علی شان گزشتہ روز قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئےگھر سے نکلا تھا۔

پولیس کے مطابق علی شان کے جسم پر تشدد وغیرہ کے نشانات نہیں ملے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔