Aaj TV - Pakistan

دہشت گرد کمانڈر عبد المنان افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
شوریٰ ممبر ٹی ٹی پی ملاکنڈ اور دہشت گرد کمانڈر عبد المنان عرف حکیم اللہ کو افغانستان کے شہر کنٹر میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق عبدالمنان ٹی ٹی پی کے عظمت اللہ محسود والی مالاکنڈ کا ذاتی معاون اور باجوڑ میں دہشت گرد ٹیمیں بھیجنے کا انچارج مقرر کیا گیا تھا۔

دہشت گرد کمانڈر عبد المنان عرف حکیم اللہ کو نامعلوم افراد نے چاغاسرائے، ضلع اسد آباد، کنڑ، افغانستان میں ٹارگٹ  کر کے قتل کیا۔

عبد المنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، آئی ای ڈی دھماکوں، پوسٹوں پر حملے، اور بھتہ خوری وغیرہ سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا۔

عبدالمنان کو ڈھیراکئی میں 18 جون کو سہ پہر 3 بجے ڈھیراکئی میں دفنا دیا گیا۔