Aaj TV - Pakistan

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کی گئی
عید الاضحیٰ کے تیسرے اور چھٹی کے آخری روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں ملک بھر میں جانوروں کی قربانی کی گئی۔ عید کے آخری روز قصائیوں نے نرخ کم کیے۔

لاہور، اسلام آباد، کراچی ، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے تیسرے روز بھی صبح سے ہی جانور قربان کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جو شام تک جاری رہا۔

عید کے پہلے 2 روز منہ مانگے ریٹ مانگنے والے قصائیوں کے نخرے ختم ہوئے اور تیسرے دن کم پیسوں پر بھی جانور گرانے کو تیار ہوگئے۔

ملک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی، سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانور قربان کیے گئے

اسی طرح عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔

بعض شہریوں نے گوشت کو مسالہ لگوا کر تیار کروانے کے لیے دکانوں کا رخ کر لیا، دوستوں عزیزوں کے ساتھ بیٹھک، دعوتیں، چٹ پٹے کھانوں سے دسترخوان سج گئے، بریانی، پلاؤ، کڑھائی اور بار بی کیو کا اہتمام کیا گیا۔

منچلے کہیں نہر تو کہیں دریا کنارے اور کہیں پہاڑوں پر دوستوں کے ساتھ تکہ پارٹی میں مصروف ہیں تو بچے اور بڑے گرم موسم میں ٹھنڈی ٹھار آئس کریم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

بچہ پارٹی کی تیسرے دن بھی ضد رہی  کہ اپنے من پسند جانوروں کو دیکھنے چڑیا گھرجائیں گے جبکہ زیادہ تر خواتین نے کچن میں ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں۔ مزے مزے کے پکوان تیار کر کے گھروالوں کو کھلائے جارہے ہیں۔

علاوہ ازیں قربانی کے بعد کہیں آلائشیں بروقت اٹھائی گئیں  تو کہیں رہائشی علاقوں اور سڑکوں پر آلائشیں پڑے رہنے کے باعث تعفن پیدا ہونے سے لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں۔

ادھر عید الاضحیٰ کے موقع پر تفریح گاہوں اور سیاحتی مقامات پر بھی عوام کا رش لگ گیا ہے، شہریوں کی بڑی تعداد نے مری، گلیات اور شمالی علاقوں کا رخ کر لیا۔

خیال رہے کہ عید کے پہلے اوردوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد خواتین نے کچن کو سنبھالا، مزے مزے کے کھانے بنائے، کسی نے نہاری، کلیجی بنائی تو کہیں قورمہ اور پلاؤ پکایا گیا، جہاں گھروں میں لذیز کھانے بنتے رہے وہیں پیارے جانور قربان ہونے پر بچے افسردہ دکھائی دیے۔

عید کے موقع پر تفریح گاہوں اور سیاحتی مقامات پر بھی عوام کا رش لگ گیا، شہریوں کی بڑی تعداد نے مری، گلیات اور شمالی علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔

کراچی میں مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی بیوپاری پکڑے گئے

جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، میئر کراچی کا آئی جی سے رابطہ

قربانی کے بعد کہیں آلائشیں بروقت اٹھائی جا رہی ہیں تو کہیں رہائشی علاقوں اور سڑکوں پر آلائشیں پڑے رہنے کے باعث تعفن پیدا ہونے سے لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں۔