Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق
کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزدور جاں بحق ہوگیا جس کے بعد رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہریوں کےجاں بحق افرادکی تعداد77 تک پہنچ گئی

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد سرورولدمحمد انور کے نام سے کرلی گئی، واقعہ مواچھ موڑ مل ایریا کے قریب پیش آیا،  ابتدائی طور پرواقعہ ڈکیتی مزاحمت پر قتل معلوم ہوتا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کی جیب سے صرف ہینڈ فری برآمد ہواہے،  محمد سرور کو سر میں ایک گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ ادھر  واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان کو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان گلی میں بیٹھے شخص سے موبائل فون چھینتے ہیں اور موبائل فون چھیننے کے دوران مقتول کے سر پر گولی چلاتے ہیں اور فرار ہو جاتے ہیں۔

پولیس کے  مطابق مقتول مزدوری کرتا تھا اور سعید آباد کا رہائشی تھا۔