Aaj TV - Pakistan

پشاور کے شہریوں کو بجلی کی اوور بلنگ میں کتنے کروڑ کا جھٹکا لگا ؟
بجلی چوری سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پشاور میں بجلی چوری سے ایک کروڑ 81 لاکھ 4 ہزار سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ جب کہ 3 لاکھ 39 ہزار سے زائد یونٹس کی اوور بلنگ کی گئی۔

ایف آئی اے کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق  بجلی چوری پر 15 انکوائریز  اور 3 ایف آئی آر رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ اوور بلنگ کے روک تھام کے لئے 1 ہزار 676 کنکشنز چیک کیے گئے جس کے نتیجے میں پشاور سرکل میں 175 کنکشنز میں اوور بلننگ پائی گئی اور 3 لاکھ 39 ہزار 300 یونٹس کی اوور بلننگ کی گئی، اوور بلنگ کی قیمت 1 کروڑ 25 لاکھ 54 ہزار سے بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

پشاور : زبردستی فیڈرز آن کرانا مہنگا پڑ گیا، رحمان بابا گرڈ اسٹیشن فالٹ کے باعث بند

بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری