Aaj TV - Sports

پاکستان کو شکست دینے والا امریکہ ویسٹ انڈیز سے ہار گیا
کرکٹ کے عالمی میلے میں میزبان ویسٹ انڈیز نے امریکا کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرادیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے 129 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں حاصل کیا، شائی ہوپ نے 82 رنز بنائے، انہوں نے آٹھ بلند وبالا چھکے بھی لگائے۔

نکولس پورن 27 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ امریکا کی جانب سے ہرمیت سنگھ نے واحد وکٹ حاصل کی۔

امریکن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں ایک سو اٹھائیس رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

اینڈریس گوس نے 29، نیتش کمار 20 اور ملنڈ کمار 19 رنز بنا کر نمایاں رہے روسٹن چیز اور اینڈرے رسل نے 3،3، الزری جوزف نے 2 وکٹیں حاصل کی  ٹی 20 ورلڈکپ، سپر ایٹ گروپ ون میں بھارت بنگلہ دیش ٹکرائیں گے۔