Aaj TV - Sports

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہراکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔

سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دی۔

سپر ایٹ راؤنڈ کے دو میچز میں کامیابی کے ساتھ بھارت کا سیمی فائنل میں جانا تقریباً یقینی ہوگیا ہے۔

بھارت کے 197 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان  پر 146 رنز بناسکی۔

بنگلادیش کی یہ سپر ایٹ مرحلے میں مسلسل دوسری شکست ہے۔

بنگلا دیش کی طرف سے نجم الحسین شانتو 40، تنزید حسن 29، رشاد حسنین 24 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

لٹن داس 13، محمود اللہ 13، شکیب الحسن 11، توحید ہردوئے 4 اور جاکر علی 1 رن بناکر آؤٹ ہوئے۔

مہدی حسن 5 اور تنظیم حسن ثاقب 1 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی طرف سے کلدیپ یادو نے 3، ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے 2، 2 اور ہاردک پانڈیا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے تھے۔ ہارڈک پانڈیا نے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ویرات کوہلی 37، رشب پنت 36، شیوم دوبے 34 اور روہت شرما 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، سوریا کمار یادو 6 رنز بناسکے جبکہ اکسر پٹیل 3 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

بنگلا دیش کی طرف سے تنظیم حسن ثاقب اور رشاد حسین نے 2،2 شکیب الحسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں بنگلادیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو 47 رنز سے شکست دی تھی جبکہ بنگلادیش کو اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔