Aaj TV - Life & Style - Celebrity

نوجوان نے لائیو شو میں عینا آصف کو پروپوز کردیا
پاکستانی شوبز میں کم عمری میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عینا آصف کو ایک نوجوان نے لائیو شو میں پروپوز کردیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرا م میں شرکت کے دوران شو میں موجود ایک لڑکے نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے میزبان کے سامنے عینا آصف کو پروپوز کیا اور کہا کہ میں آپ کی بیٹی سے بہت پیار کرتا ہوں۔

نواجان کی ایکٹنگ پر  ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور عینا نے کمال ایکٹنگ کرنے پر لڑکے کی تعریف کرتے ہوئے اسے مزید محنت کرنے کا مشورہ دیا۔

پروگرام میں شرکت کے دوران عینا آصف کو لوگوں کے سخت سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

ان کے نام کے حوالے سے ایک لڑکی نے سوال کیا کہ آپ کا نام عینا آصف ہے لیکن لوگ آئینہ بھی کہتے ہیں تو پھر اس پر آپ کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟

جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ میں اس طرح کی چیزوں کی زیادہ پریشانی نہیں لیتی ہاں میرے بابا مجھے پیار سے آئینہ، آئینہ کہتے ہیں۔

ان سے ایک اور سوال کیا گیا کہ کس اداکار کے ساتھ سین کرتے ہوئے سب سے زیادہ نروس ہوتی ہیں؟

جواب میں انہوں نے بتایا ایک ڈرامے میں اداکار عمیر رانا اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے میرے والدین کا کردار ادا کیا تو اس دوران میں بہت زیادہ نروس تھی اور کوشش کرتی تھی کہ ان کے برابر کی انرجی میری ایکٹنگ میں ہونی چاہیے۔