Aaj TV - World

سری نگر میں نہتا نوجوان پاکستان مخالف نعرہ نہ لگانے پر شہید
سری نگر میں نہتے کشمیری کا جراتمند اقدام ، کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کو اوقات دکھا دی۔

کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کیجانب سے بدترین تشدد پر بھی پاکستان کے خلاف نعرہ نہ لگایا۔ بھارتی فوج نے بہادر  نوجوان کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بارہ مولہ میں قابض افواج کا سرچ آپریشن، دو نہتے طالب علموں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ، نوجوان نہتے تھے اور مقامی کالج کے طالب علم تھے۔

قابض بھارتی فوج نے نوجوانوں کی میتیں پولیس کے حوالے کردیں اور تاحال والدین اپنے پیاروں کی لاشوں کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ بھارتی فوج کی جارحیت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی ہے۔