Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے پہلے بُری خبر آگئی
گیانا میں بارش کی پیشگوئی کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

گیانا میں 27 جون کو  صبح سے لے کر شام 4 بجے تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ آئی سی سی کی جانب سےشیڈولڈ سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے بھی نہیں رکھا گیا۔

سیمی فائنل میچ کے لیے 250 منٹ کا اضافی وقت ہوگا اور  واش آؤٹ ہونے کی صورت میں بھارت فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا، بھارت کو سپر 8 گروپ ون میں پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل کا حقدار قرار دیا جائے گا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ : انگلینڈ کی ٹیم امریکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آئی سی سی نے انڈین مارکیٹ کی وجہ سے انڈیا کا سیمی فائنل گیانا میں رکھا تھا، گیانا میں میچ مقامی وقت کے مطابق صبح میں شروع ہوگا جو بھارت میں شام کا وقت ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: بڑے ہدف کے سامنے کینگروز بے بس، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

میچ کا آفیشل وقت صبح 10 بج کر 30 منٹ سے دوپہر 1 بج کر 40 منٹ ہے، بارش کی وجہ سے اضافی وقت میں میچ 5 بج کر 50 منٹ تک جاری رہ سکتا ہے۔

بھارت کے علاوہ اگر کوئی اور ٹیم گروپ 1 سے ٹاپ کرتی تو وہ ٹرینیڈاڈ میں سیمی فائنل کھیلتی، ٹرینیڈاڈ میں ہونے والے سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے موجود ہے۔

ٹرینیڈاڈ کے سیمی فائنل کے لیے شیڈولڈ روز 60 منٹ کا اضافی وقت ہوگا، ریزرو ڈے میں صرف 190 منٹ کا وقت رکھا گیا ہے اور  مزید اضافی وقت نہیں ہوگا۔

سیمی فائنل کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے دونوں ٹیموں کا از کم 10 اوور بیٹنگ کرنا لازمی ہے۔