Aaj TV - Pakistan

گوجرانوالہ میں داماد کی سوئے ہوئے سسرالیوں پر فائرنگ، بیوی اور سالا جاں بحق
گوجرانوالہ کے جمیل پورہ میں گھریلو تنازع پر داماد نے چھت پر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کردی  جس کے نتیجہ میں بیوی اور سالے سمیت دو افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 35سالہ ولایت اور 35سالہ مسرت بی بی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں 7سالہ حرم، 80سالہ حنیفاں بی بی اور 30سالہ سمینہ بی بی شامل ہیں

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں ہیں اور واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔