Aaj TV - Life & Style - Celebrity

’میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے‘، میرا نے شادی کیلئے صحافیوں سے مدد مانگ لی
پاکستان کی معروف اور سینئیر اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے، مجھے ڈولی میں بٹھانے کی ذمہ داری صحافی برادری کی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ آپ سب سے کہیں نا کہیں ملاقات ہوتی رہتی ہے، لیکن پریس کلب آنا اچھا لگتا ہے اور اس کو بہت مس کر رہی تھی، میں یہاں ہوں لاہور میں، میں معذرت خواہ ہوں کہ مل نہیں سکی۔

میرا کا کہنا تھا کہ مجھے بلاوے آئے ،انویٹیشن آئے لیکن میں نہیں آ سکی، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ میری شوٹنگ پنجاب میں شروع ہوگی، میں چاہتی ہوں کہ لاہور اور پنجاب میں مزید اچھا کام کیا جائے، میں آپ سب سے ملنا چاہ رہی تھی لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ آپ مجھ سے نہیں ملنا چاہ رہے تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ میرا بازو بھی فریکچر ہو گیا تھا، اب بہتر ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ پرویز کلیم صاحب کے لکھے پراجیکٹ امراؤجان شروع ہو رہا ہے، یکم جولائی سے اس کا کیمرہ اوپن ہو رہا ہے، ”مائی ڈئیر ہسبنڈ“ ایک پراجیکٹ آئے گا جو کہ خلیل الرحمٰن قمر لکھ رہے ہیں۔

میرا نے ہنستے ہوئے صحافیوں سے گزارش کی کہ میری شادی آپ سب نے ہی کروانی ہے۔