Aaj TV - Life & Style - Entertainment

’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔

’ہیرامنڈی‘ کے مداح بےصبری سے سیریز کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اور اس سے متعلق ہر جُڑی خبر پر اپنی نظریں جمائے بیٹھے ہیں، مداح تجسس میں ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی سیزن 2 کب ریلیز کریں گے۔

اس حوالے سے سیریز کے شو پروڈکشن ڈیزائنر سبرتا چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اُنہوں نے ’ہیرامنڈی‘ کے دوسرے سیزن کے سیٹ کی ڈیزائنگ کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔

سبرتا چکرورتی نے کہا کہ وہ ابھی اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کہہ سکتے ہیں کہ سیریز کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ سیریز کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنے دوسرے پراجیکٹ کے کام میں مصروف ہیں، وہ اپنا کام ختم کرنے کے بعد ہی ’ہیرامنڈی 2′ کی شوٹنگ کے حوالے سے اعلان کریں گے۔

مزید پڑھیں: سُپر ہٹ ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 کا اعلان

دوسری جانب سبرتا چکرورتی کے بیان کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلمساز بہت جلد ’ہیرامنڈی 2′ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے کیونکہ سیریز کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ 3 جون کو سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس انڈیا کے ساتھ مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 کا اعلان کیا تھا۔

نیٹ فلیکس ہیرا منڈی کے اداکار کتنا معاوضہ لے چکے ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا تھا کہ ’ہیرامنڈی 2′ میں طوائف تقسیم ہند کے بعد لاہور سے ممبئی اور کولکتہ آجائیں گی، پھر یہاں کی فلم انڈسٹری میں اپنا کیریئر شروع کریں گی۔
سنجے لیلا بھنسانی نے کہا ہےکہ دوسرے سیزن میں بھی وہ رقص و موسیقی کریں گی۔